Monday, June 1

غم

http://i44.tinypic.com/67ikg6.jpg
دنیا میں کتنا غم ہے ۔۔۔ میرا غم کتنا کم ہے

11 comments:

  1. کیا ہوگیا مرزا صاحب؟؟؟
    حوصلہ کریں۔۔۔
    میں‌ ہوں نا۔۔۔۔۔
    :mrgreen:

    ReplyDelete
  2. گم کو اس طرح نا سوچو بلکے اس طرح سوچو
    غم ہے یا خوشی ہے تو
    میری زندگی ہے تو

    ReplyDelete
  3. شکریہ جعفر ، آپ نے مسٹر گرین لکھا مجھے دی ہلک کی یاد آگئی

    ReplyDelete
  4. سمائلی ڈالی تھی جی۔۔۔
    آپ کے بلاگ پر شاید نہیں چلتیں
    اس لئے مسٹر گرین لکھا آگیا شاید۔۔۔

    ReplyDelete
  5. نوائے ادب ۔۔ آپ نے درست کہا ہے ۔۔۔۔ پر مشکل ہے

    ReplyDelete
  6. Aap Ko Ye Thora Sa Bhi Gham Kiyon Hay....?

    ReplyDelete
  7. زیادہ نہیں برداشت کر سکتا تھا نا ۔۔ تو تھوڑا سا ہی ہے ۔۔

    پر یہ جو تھوڑا سا ہے بہت ہی ظالم ہے

    ReplyDelete
  8. اللہ رب العزت آپ کا غم ختم کرے۔۔اور آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں دے۔۔آمین

    ReplyDelete
  9. dukh hi aisa tha kay roya tera mohsin warna
    gham chupa kar usay hanstay huay aksar daikha

    ReplyDelete