Thursday, June 18

آج کا سرسراتا ہوا ایس ایم ایس

http://www.eocean.com.pk/images/sms1.gif

آج کا سرسراتا ہوا ایس ایم ایس کچھ یو ہے ۔

Asslam-o-Alikum

Spread this sms 2 your all sms friends 1st July ko BYCOTT DAY hey . Kio Ke Zardari Government ne 1st July se aik SMS par 20 Paisa TAX laga diya hey . And 1st July say sum sms Packages khatam ho rahey hey .

Plzus din koi SMS send na karain takey tamam COMPANIES GOV say protest karain key ye TAX withdraw kiya jae .

ایف بی آر کی ایک خوب حکمت عملی پر اپنے بلاگ پر ایک تحریر لکھ چکا ہو ۔

سگریٹ نوشی صحت کے لیے خطرناک ہے ۔ اس پر تو ٹیکس آگیا سو ٹھیک ۔ ٢٠ والی ٢٥ کی ہوگئی کوئی بات نہیں ۔۔ سیگریٹ تو ویسے ہی خطرناک ہیں ۔۔ یہ ایس ایم ایس جی کس پر بم گرا رہے تھے ؟

ہماری پیاری حکومت کا بس چلے تو ہماری سانسوں پر بھی ٹیکس لگا دیں ۔۔ لگائے جی لگائے ٹیکس ۔۔ آزمالیں عوام کے صبر کو جتنا ہو سکے ۔۔

ہمارے محترم چیف جسٹس آف پاکستان کی بحالی کے پروٹیسٹ میں جو سول سوسائیٹی شامل تھی ۔۔ اب وہی سول سوسائٹی ایس ایم ایس مہنگے ہونے پر پروٹیسٹ کی تیاری میں ہے ۔۔ ایس ایم ایس والی یہ خبر جانے کتنی درست ہے ۔۔ پر آہا ایک دن ایس ایم سا نہیں کیے جائے تو کیسا ہو ؟

2 comments:

  1. یار ایس ایم ایس پر ٹیکس ٹھیک ہے ہم لو جس طرح بے دریع فضول میسج کرتے ہیں اللہ کی پناہ ۔
    http:/kami.wordpress.pk

    ReplyDelete
  2. کامی بھائی ۔۔ ۔۔۔ جس تعداد میں لوگ ایس ایم ایس کرتے ہیں ۔۔ اس تعداد میں بلاگنگ نہیں کرتے ۔ جس کے ہاتھ جو سمجھ آئے اس نے وہی کرنا ہے ۔

    کہاوت ہے نا کہ گلے پڑا ڈھول بجانا ہی پڑتا ہے ۔۔

    ReplyDelete