ایک فائیٹر پلین تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ، پائیلٹ پیراشوٹ کے زریعے کودنے میں کامیاب ہوگیا اور زمین پر اترنے کے بجائے ایک درخت پر جا کر پھنس گیا ۔ کچھ دیر کوشش کے بعد آخر کار وہ درخت سے اترنے میں کامیاب ہوگیا ، نیچے اتر کر وہ کیا دیکھتا ہے کہ ایک پینڈو دیہاتی اسے گھور رہا تھا ۔
سو پائیلٹ نے ٹھنڈی سانس بھرے تھکے ہارے لہجے میں کہا ۔۔ " فلائیٹ کریش ہوگئی ورنہ میں نے آج رفتار کا ایک نیا ریکارڈ بنا دینا تھا ، افسوس قسمت دھوکہ دے گئی “
پائیلٹ نے چونک کر پوچھا....... " وہ کیا "
" تم ایک ایسے درخت سے اترے ہو جس پر تم چڑھے ہی نہیں تھے "
دیہاتی سنجیدگی سے یہ جواب دیکر چل پڑا
Kia baat hai
ReplyDeleteBillu! Simplicity
ReplyDeleteاسلام علیکم جناب ریحان بھائی پہلی بار آئے ہیں آپ کے بلاگ پر ۔انشااللہ چکر لگتا رہے گا آپ لکھتے رہیں ۔
ReplyDeletehttp://kami.wordpress.pk
وعلیکم اسلام ، شکریہ کامی بھائی ۔
ReplyDelete