لاہور دھماکہ ۔۔ پھر پشاور دھماکہ ۔۔ پھر پشاور میں پرل کانٹینینٹل میں دھماکہ
ارے ملک کی ریپیوٹ اور عزت و معیار کا ستیا ناس ہوے جا رہا ہے اور حکمران کر رہے ہیں مزمت
مجھے افسوس ہے تو بس اپنے ملک نہایت ہی کمزور سیکیورٹی پر ۔۔ بیرونی ممالک کے لوگ پاکستان آنے سے پہلے اب ہزار بار سوچیں گے۔
میرا ایس آ پاکستانی شہری ہمارے سیکیورٹی اداروں سے گزارش ہے کے اللہ کے واسطے ابھی تو اپنی ہٹ دھرمی سے باز آجاو ۔۔ ورنا یہاں مزمت و افسوس کرنے کو بھی کچھ نہیں رہنے والا ۔۔ عزت بچا لو ملک کی ۔
اُردو سيّارہ میں شامل ہونے کی کچھ شرائط ہیں وہ پڑھ ليں ۔ میرا خیال ہے کہ اپنے بلاگ کا نام اردو میں لکھ دیں تو بہتر ہو گا یعنی ریحان کا بلاگ
ReplyDeleteشکریہ انکل ۔۔ واقعی میں نے بات پہلے خود سے نوٹ نہی تھی کی
ReplyDelete