واقعئ میں گاوں والے بڑے بھولے بھالے ہوتے ۔۔ چالاکیوں مکاریوں سے بہت دور ۔۔ یہ ؤیڈیو سین ان چند سینز میں سے ایک ہے جن کو جب بھی دیکھا تو دل کھول کر آنسو آنے تک ہنسا ۔
دیہات میں رہتے ہوے وقت چاہے بوریت میں گزرے ۔۔ پر لوگ بور نہیں ہیں ۔۔ میں بھی تقریبا آدھا دیہاتی ہو ۔ پر ایسا بھولا پن ۔۔ کہی نہیں مجھ میں ۔ پر بے وقوف ہوں ، انکل اجمل ۔۔ آئی ایم سوری
ہم دیہاتیوں کی سادگی کو بیوقوفی کیوں بتاتے ہیں؟؟؟
ReplyDeleteجیسے یہ کلپ ہر گز دیہاتی بن کو ظاہر نہیں کرتا!
نہیں شعیب سر آپ صحیح کہتے ہو ۔۔ پر میں نے بھولاپن ۔۔ معصومیت ۔۔ ایسا بتانا چاہا ہے ۔۔ دیہاتی ہیں معصوم ۔۔ ہم چالاک شہیریوں جیسے تو نہیں ہے نا
ReplyDeleteہا ہا ہا
ReplyDeleteیہ پوری فلم ہی بہت زبردست ہے۔
ارے ہاں فیصل آپ نے ٹھیک کہا
ReplyDeleteچلیں کوئی تو ہنسا