Friday, May 8

سوائین فلو اپڈیٹ

http://i43.tinypic.com/9h8cwo.jpg

 

میں میڈیکل سائینسز اور ان کی ڈیلی پراڈیکٹس کی ترقیب کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا پر انٹیرنیٹ پر سیرچ کے بعد مجھے انکشاف ہوا ہے کہ E 631 ایک ایسا انگریڈینٹ ہے جو ۔۔ خنزیر سور کی چربی کے خوائص رکھتا ہے ۔۔

 

مختلف ریسیرچز اسٹیڈی کرنے کے بعد پیکٹ کا سکین چیک کیاا۔۔ جہاں انگریڈنٹ میں E 631 کی موجودگی وضہ ہے ۔ پر چپس بنانے والی کمپنی نے اس کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ یہ مچھلی میں پایا جاتا ہے ۔

 

http://i39.tinypic.com/s5vlvm.jpg

http://i44.tinypic.com/255uoer.jpg

 

کھانے پینے کے سامان سے سوائیں بخار پھیلتا ہے کہ نہیں جانتا نہیں پر احتیاط تو پھر اچھی بات ہے ۔۔ مزید تفصیلات کے لیے گوگل سرچ ہے ۔

سوائین فلو اپڈیٹ ۔۔ ٹیلیویزن اور ویبسائیٹس بلاگز سے حاصل کی گئی ہیں ۔۔ میری خود سے اس پر کوئی تحقیق نہیں

4 comments:

  1. ایسا ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے ۔ جب تک ہم بحثیت قوم اپنی عزت کرنا شروع نہیں کریں گے کوئی ہماری عزت نہیں کرے گا ۔ جو چیز ہمارے ملک میں تیار ہو سکتی ہے وہ ہم باہر سے کیوں منگواتے ہیں ؟ اور اگر کو ناعاقبت اندیش منگواتا ہے تو ہم کھاتے کیوں ہیں ؟

    ReplyDelete
  2. لوگو کے دیکھا دیکھی سر ۔۔ میں نے آگے ہی اس پر لکھا تھا کے لوگو کے دیکھا دیکھی ہم کو اپنی راہیں نہیں چن نی چاہیے ۔۔

    ReplyDelete
  3. یہ کمپنیاں بڑی حرامی ہوتی ہیں
    ان کاکام ہی جھوٹ پہ چلتا ہے
    معذرت، سفید جھوٹ پر
    Dietary restrictions(E631 is pig fat):
    Inosinates are generally produced from meat, but partly also from fish. They are thus not suitable for vegans and vegetarians, and in most cases not suitable for Jews, Muslims and Hindus, depending on the origin of the product. Only the producer can provide information on the origin.
    Source: http://www.food-info.net/uk/e/e631.htm
    -------------
    مہربانی فرما کر یہ ورڈ ویریفیکیشن سسٹم تو ختم کر دیں
    تبصرے میں ایک رکاوٹ بن جاتی ہے یہ تو

    ReplyDelete
  4. ڈفر شکریہ ۔۔ تشریف لانے کا ۔۔۔ بلکل اس کو ختم کرتا ہو ٹیکسٹ ویری فکیشن کو پر ۔۔ اور جلد ہی پورا بلاگ ہی سیٹ ہونے والا ہے ۔۔ کام کر رہا ہو

    ReplyDelete