Wednesday, April 29

انسان کی موت

ایک کتے نے دوسرے کتے سے کہا

“تم رش والی جگہ پر مت جانا “

دوسرے کتنے نے پوچھا کیو ؟ تو پہلے نے جواب دیا

“ تم زیادہ رش والی جگہ پر نا جانا ۔۔ کہی یہ نا ہو کہ بم پھٹے اور تم انسان کی موت مارے جاو “

ہمارے ملک میں کتے بلیاں محفوظ ہیں جبکہ انسان کا کوئی پتا نہیں کہ یہ کب اور کہاں انسان کی موت مارا جائے ۔۔ اللہ خیر کرے

Source ( Just Seen the ending of the show by Javed Chaudhry )

2 comments:

  1. جناب بہت خُوش قسمت ہے وہ انسان جو انسان کی موت مرے ۔ ویسے عجیب بات ہے کہ جدید دور کا انسان اس کیلئے کوشش نہیں کرتا گو کہ اپنے آپ کو بہت عقلمند سمجھتا ہے

    ReplyDelete
  2. اور کسی کا پتا نہیں پر ۔۔ سر میری کوئی اتنا سمجھدار نہیں سو آپ کا کمنٹ ہمرے سر کے اوپر سے گزر چکا ہے

    ReplyDelete