Friday, April 17

اردو بلاگنگ

http://i41.tinypic.com/yp4ll.png
اتنے سالوں میں جہاں انٹیرنیٹ صحولیات میں ترقی ہوگئی ہے وہی بلاگرز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو چکا ہے ۔۔۔ پہلے اردو سیارہ پر اتنے بلاگرز نہیں تھے ۔۔ اردو کافی فروغ پا رہی ہے اور بلاگنگ بھی اپنے رنگ دکھا رہی ہے ۔

میں یہاں بہت سے بلاگرز سے کافی متاثر رہا ہو اور ابھی بھی ان کی تحاریر سے استفادہ حاصل کرتا ہو ۔۔ ان میں قدیر بھائی ۔۔ اجمل انکل ۔۔ شعیب سر اور اسما مرزا شامل ہیں بہت ہی اچھی بات ہے کہ یہ سب بہت کمیٹڈ بلاگرز ہیں ۔۔ ایسے ان سے کافی سیکھنے کو بھی ملا

عورتوں کے بلاگ میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔۔ کرنٹ افیر پر ان کی تحاریر واوا اثر بنائے رکھتی ہیں ۔۔

یہاں اردو بلاگرز میں کافی گراگرم بحث بھی جوش پکڑ لیتی ہے کبھی کبھی ۔۔ پر پھر یہ تو رنگ ہیں نا بلاگنگ کے ۔۔ جوڑ بنتے رہنا چاہیے

میں اپنے آپ کو کوئی زیادہ خوب لکھاری تو گردانتا نہیں ۔۔ توٹی بھوٹی اردو آتی ہے بس ۔۔ اور چند باتیں بس انی کو لے کر اب بلاگنگ کر رہا ہوں ۔۔ ہماری تحاریر جہاں گر کہی کسی کی دل ازاری کا باعث بن جائیں تو ۔۔ تو کیا ۔۔تو ہمارے دل پڑا ہے وہ پھر جوابن اس کو آزار کر لیں جس کو تو بس اب عادت سی ہے ۔

6 comments:

  1. آخری فقرے کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔
    لگے رہئے اور بن داس لکھئے۔۔۔ اس کی پرواہ کئے بغیر کے کوئی کیا سوچے گا۔۔۔

    ReplyDelete
  2. یاد رکھنے کا شکریہ ۔ اگر میرا حافظہ درست کام کرتا ہے تو آپ نئے نہیں بہت پرانے ہیں ۔ جناب کہ "سہولیات " کو کیا ہوا ؟

    ReplyDelete
  3. افتخار اجمل بھوپال ؛ بلکل صحیح ہیں آپ ۔۔ ہم پرانے ہیں ۔۔ اور صحولیات تو فقت ابھی دریافت کر رہے ہیں پھر سے ۔۔ یہ بلاگ بس اس کو تو ایک طرح سے زندہ کیا ہے ۔۔

    جعفر ؛ شکریہ جعفر ۔۔ آخری فقرہ یہ تھا کہ دل کو تو آزار ہونے کی عادت ہے ۔۔ اکثر تو بلاوجہ ہی ہوا رہتا ہے

    ReplyDelete
  4. بالکل۔۔سہولیات کو کیا ہوا۔?ایک تو سہولیات۔۔ اور ایک لفظ "عورتوں" یہاں عجیب لگ رہا ہے۔۔ "خواتین" ہونا چاہیے۔ :p

    ReplyDelete
  5. اچھا ابھی آپ سب بس کریں ہمارا توا لگائی جا رہے ہیں ہماری اردو اتنی اچھی نہیں ہے ۔۔ س م ق ل و پتا ہے ۔۔ پر ان کو کہا کیسے لگانا ہے وہ تو ابھی سیکھتے جا رہے ہیں

    ReplyDelete