Saturday, September 5

اردو بلاگز کے لیے سٹار سٹرک تھیم

.

ہفتہ بلاگستان تو گزر چکا پر ایک اور تھیم کو اردو لوکلائیز کیا ہے ۔

.

http://i28.tinypic.com/5lp5k2.jpg

تھیم کو ڈائنلوڈ کریں ۔

انٹیرنیٹ پر مزید بہت سے فری تھیمز موجود ہیں ۔۔ جو یہاں اس سائیٹ پر سے ڈائنلوڈ کیے جا سکتے ہیں ۔ اردو لوکلائیزیشن کے لیے آپ مجھ سے رابظہ کر سکتے ہیں ۔

4 comments:

  1. es ko b shamil kar don ga lakin ab to data center waloon nay server he shutdown kar dia hay :P

    ReplyDelete
  2. اب وہ تو آپ کو جان نا چاہیے سرور کیوں شٹ ڈاون ہوگیا ۔۔ ایسے ہی زرا ڈاون ٹائیم ہوا ہوگا پر ابھی تو ورڈپریس پی کے ٹھیک چل رہی ہے ۔

    ReplyDelete