یوم ٹیکنالوجی کے لیے ۔۔ اومٍک ورڈپریس تھیم کو اردو لوکلائیز کیا ہے ۔
.
تھیم کے امیج فولڈر سے بینر اور پروفائل امیج کو موڈفائی کیا جاسکتا ہے ۔ پروفائیل ڈیٹیل کو sidebar.php سے مدون کیا جاسکتا ہے ۔
کمنٹ باکس میں اردو کلیدی تختہ شامل ہے مزید انگریزی تبصرات بھی شامل کیے جا سکتے ہیں ۔
Yaar is Blogspot kai comment box sai mujha sakht nafrat hai. Kiya he acha hu agar an saab urdu thems ko wordpress.pk key theme box main daal diya jay . Confus Kami
ReplyDeleteMere blog key theme box mai sirf do themes hai aik mere default dusre wordpress.pk Ki main Blog bananey waley theme pata nahi kiya wajah hai themes mere blog sa ku naraz ho gai hai . Confus Kami
ReplyDeleteAap ki theme Bohat Khubsurat Aur Simpal Hai magar main is ko Adapt nahi kar sakta . Confus Kami
ReplyDeleteاسلام و علیکم کامران بھائی
ReplyDeleteورڈپریس ایک سافٹوئیر ہے جس میں اپنے اپنے پسند کی تھیمز کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے ۔۔ مگر تب جب وہ ورڈپریس آپ نے خود انسٹال کیا ہو ۔۔ جہاں تک میرا جائزہ ہے ۔۔ ورڈپریس پی کے اور ٹیک میں کسٹم تھیمز کی سپورٹ شامل نہیں ۔
آپ جب اپنا پرسنل بلاگ ورڈپریس پر کسٹم دومین پر بنائیں تو کوئی بھی فری تھیم پسند کر کے آپ مجھے معوقع دیجئے گا میں اس تھیم کو لوکیلائیز کر دوگا کیونکہ یہ والی تھیم تو آپ آڈاپ نہیں کر سکتے ۔
ager app ko ietraz na ho to yah theme www.wordpress.pk main shamil kar loon?
ReplyDeleteبلکل ضرور شامل کرلیں بھائی ۔۔ اعتراض کیوں ہو گا ! ۔۔ اردو لوکلائیز ہے اردو بلاگرز سے کوئی اٍس کو استعمال کرے گا تو اچھا لگے گا
ReplyDeleteajj he shamil karta hon
ReplyDeleteالسلام علیکم
ReplyDeleteتھیم کے لیے شکریہ۔
لیکن اس تھیم میں آپ نے سی ایس ایس پر کام نہیں کیا۔ مثلاً ڈائریکشن اور فونٹس جوں کے توں ہیں۔ اردو پیڈ بہر حال کام کررہا ہے۔
شکریہ