ملک کے حالات جس طرح سے بدلے تو ہوا کیا ۔۔ ! دو طرح کے وکیل ہو گئے ۔۔ ایک وہ جو مشرف کی حکومت کے وقت تھے اور ایک وہ جو اب ہیں ۔
دونوں قسم کے وکلا کے ضمیر ہیں ۔۔ دونوں انصاف ہی کا نعرہ بلند کرتے ہیں ۔۔ نا انصافی کا تو کر بھی نہیں سکتے ۔۔ دونوں کے مطابق ان کے کلائینٹ مریض اور وہ ڈاکٹر کی طرح ہیں جو نہیں دیکھتے کے مریض کا دین ایمان وغیرہ وغیرہ کیا ہے ۔
بہت مزے دار سی سیچویشن ہو چکی ہے ۔۔ اب جو پی سی او والے وکلا فارغ کیے گئے ۔۔ ان کے ساتھ ابھی کے سسٹم نے تقریباّ ویسی کی ہے جیسی مشرف جی نے جسٹس افتخار کے ساتھ کی تھی ۔۔۔ سو اب وہ وکلا جو اپنی طرف سے باعثٍ عزت نوکری کر رہے تھے فارغ ہو جانے کے باد کیا سوچ رہے ہونگے ؟
جو بھی سوچتے ہونگے ۔۔ سانو کی ۔۔ سانو اٍنا پتا ہے ۔۔ کہ ککڑ بازی ہو رہی ہے ۔۔ مرغے لڑائے جا رہے ہیں ۔۔ ( میڈیا ورسس وکلا )
سیاست ہو یا انصاف یہ ابھی بھی بس باعث اختیار لوگوں کے لیے ہیں ۔۔
ابھی بھی قیمت ہے ایمان و انصاف کے بٍک جانے کی ۔۔ کسی پر کوئی بھی کیس کر دے کیسا بھی کیس کردے ۔۔ اور تھوڑے پیسے لگا دے تو جس پر کیس ہوا وہ تو گیا سمجھیں ۔ سوچ کر بھی اتنا خوف آتا ہے ۔۔ کہ یہاں کوئی کسی پر اسلام کی بے حرمتی کا بھی الظام تک لگا دے تو بنا الظام عدالت میں یا ویسے صابط ہوے ۔۔ بندے کا فیصلہ کر دیا جاتا ہے ۔
وہ جو ایک خاندان ہمارے اسلامی جزبات کا نشانا بن گیا ۔۔ ایک دن ہم بھی بن جائینگے ۔۔ انسان کی قدر ہی جہاں مر چکی ہو ۔۔ وہاں انسان کس انصاف کی آس میں جیے ۔ اللہ تعلی ہم مسلمانوں کو سکون و صبر عنایت فرمائے کہ اسلام کو ہماری نہیں ہم کو اسلام کہ ضرورت ہے ۔۔ اسلام ۔۔ یعنی امن سلامتی ۔۔ جینے کا برابر کا حق سب کے لیے ۔
باتیں آپ کی کھری اور سچی ہیں۔ اب جب ضمیر ہی مردہ ہو چکے ہوں تو دنگا فساد معمول بن چاتا ہے۔
ReplyDeleteہم کچھ املاء کی غلطیاں درست کر رہے ہیں امید ہے آپ
برا نہیں منائیں گے اور الفاظ ٹھیک کرنے کے بعد اس تبصرے کو مٹا دیں گے۔ اس کے بدلے اگر آپ ہمارے بلاگ کی غلطیاں درست کریں تو ہم مشکور ہوں گے۔
الزام
ثابت
نشانہ
تعالی
ارے برا کیوں منائینگے بھلا ۔۔ میں تو اسی طرح سے تو سیکھ رہا ہو ۔۔ میری اردو املا بہت ہی خراب ہے اور ایسے ہی پھر سیکھتا ہو ۔۔ میں تو چاہوگا آپ آئیندہ بھی میری املا کی درستگی کرتے رہیں ۔
ReplyDeleteآپ کا بلاگ ایک بہت بڑی کوشش ہے سر ۔۔۔۔ آپ کا تبصرا میں ڈلیٹ تو کر دیتا پر میرا دل نہیں کر رہا امید ہے آپ بھی برا نہیں منائینگے ۔
پھر سے بہت شکریہ
yaar wookla wala mamla waqi KukaR ki larai wala ha lagta ha jo kiya tha us key bharney ka time aa gya ha
ReplyDelete