Sunday, July 26

ایک لیڈر کی کمی تھی ۔۔ تو ایک لیڈر اور صحیح

.

ملک کا سسٹم بادشاہوں والا نہیں بلکہ کچھ ایسا ہے کہ ہم نے چن نا ہوتا ہے کہ کون ہوگا ہمارا بادشاہ ۔۔ تقریباّ ۔

آج میڈیا بہت جدید ہے ۔۔ گر کوئی پروگرام مٍس ہو جاتا ہے تو نیٹ پر مل جاتا ہے ۔۔ حکمرانوں و سیاستدانوں کے بیان اب ریکارڈ ہوے پڑے ہیں ، سب سے زیادہ مجھے زرداری جی کا بیان یاد آتا ہے جہاں ان ہو نے کہا تھا کہ انشا اللہ یہ پہلا ایسا صدر ہوگا جو ستروہ ترمیم خود چھوڑ دے گا ۔۔ اب اٍس کو اللہ کی انشاّ سمجھ لیں پھر کے وقت یہ آ گیا کہ زرداری جی کے تعریف سے ایس ایم ایس باکس فٍل رہتا ہے ۔

ملک کے حالات پر کالم لکھے جاتے ہیں ۔۔ بلاگ پوسٹ ہوتے ہیں میڈیا پر بحث کی جاتی ہے ۔۔ پر سب کچھ کا کنلیوزن تو آخر میں یہی نکلتا ہے کہ گر ہم برباد ہے تو اپنی بربادی کے زمہ دار بھی ہم خود ہی ہیں ۔ میرا ابھی تک ووٹ نہیں بنا ہوا پر گر بنا ہوتا تو میں اس کو استعمال میں ضرور لاتا ۔۔ سو گر ایک لیڈر کی کمی ہوئی تو ایک لیڈر اور صحیح

امید ہے کے یہ انسان اٍس ادنا قوم کو ایک اچھی لیڈر شٍپ مہیا کر پائے ۔۔ کیونکہ اس ملک کو گر جو ضرورت ہے تو بس ایک با غیرت و نڈر لیڈر کی ۔

بکریاں ہے ہم سب بس کوئی اچھا ہانکنے والا چاہیے ( میں بھی شرارتی سے مزاقیہ سے جملے لکھنا سیکھ رہا ہو )

اٍس ویڈیو میں ایک کہانی بیان ہوئی ہے جو سن نے والی ہے ۔ یوٹیوب پر اس ویڈیو کے بقیہ حصے سرچ کیے جاسکتے ہیں ۔

6 comments:

  1. امید ہے کے یہ انسان اٍس ادنا قوم کو ایک اچھی لیڈر شٍپ مہیا کر پائے ۔۔ کیونکہ اس ملک کو گر جو ضرورت ہے تو بس ایک با غیرت و نڈر لیڈر کی ۔

    ReplyDelete
  2. لالے کی جان ۔۔ آپ میری بات سے اتفاق کر رہے ہو یا بات کو نقل کر رہے ہو

    ReplyDelete
  3. jo bhi hai syasat tu gandi ha chahe leader saaf ho Kmai

    ReplyDelete
  4. اجنبی دوست ۔۔ گر آپ پاکستان کہ ہو تو آپ نے ابھی ابھی اپنے ملک کے ایک شعبے کو خراب پایا ہے ! تو یہ بھی تو بتاتے ۔۔ اس کو ٹھیک کرنے کی زماداری کس کی ہے ؟

    آپ نے کوئی نئی بات نہیں لکھی سب کا یہی مان نا ہے ۔ کہ سیاست ہے ہی گندی

    ReplyDelete
  5. yaar blogspot per yea bohat bady musebat ha k urdu nahi lekh skte copy kar k lekhney sai bohat sarey bhai bhagtey hai kuch karo is ka phir nai baat likhu ga

    ReplyDelete
  6. اینونائیمس جی اس کا تو کچھ گوگل والے ہی کر سکتے ہیں ۔۔ میں بس جو کر سکتا ہو اس پر کام کر رہا ہو ۔۔ اپنا پرسنل ڈومین پر بلاگ ہوسٹ کرنے والا ہو ۔۔ پر تب تک تو یہی ہو ۔

    ReplyDelete