Friday, February 26

اردو ورڈپریس بلاگز کے لیے ۔۔ شارپ اورنج تھیم

.

آج ایک اور تھیم کو اردو لوکلائیز کیا ہے ۔۔ تبصرات میں اردو پیڈ شامل ہے اور تھیم ویجٹس ریڈی ہے ۔۔ تھیم کو مزید کسٹومائیز کرنا آسان ہے ۔۔ سائیڈ بار میں موجود بینر کو آپ اپنے پاس موجود کسی بھی دوسری تصویر سے بدل سکتے ہیں ۔ اور لنک کو sidebar.php فائیل ایڈیٹ کر کے تبدیل کر سکتے ہیں ۔

شارپ اورنج

http://i28.tinypic.com/5lp5k2.jpg

تھیم کو ڈائنلوڈ کریں ۔

وہ احباب جو ورڈپریس اور تھیم کی تنصیب سے واقف نہیں وہ اردو محفل میں اردو بلاگنگ فارم سے مدد لے سکتے ہیں ۔

2 comments:

  1. اس کا انگریزی ورژن مفت ہے کیا؟

    ReplyDelete
  2. جی پی ایل لائیسنس یافتہ تھیم ہے ۔۔ مفت ملے گی

    ReplyDelete