..
ہمارے ایک دوست بلاگر آج ہم میں نہیں رہے ۔۔ مگر ان کا شروع کیا کاز ہمیشہ زندہ رہے گا ۔
سلمان محمود ایک ایسے بلاگرز تھے جو تھلیسیمیا کے مریض ہوتے ہوے بھی تھلیسمیا کے خلاف کھڑے تھے ، سلمان محمود کی کاز ان کی آواز بنی اور انشااللہ تھلسیمیا کو ملک سے ختم کر دینے کی اس کی کاز زندہ رہے گی ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
.
Watch Salman Mehmood Speaking in a Show His debate start from 2nd Minute
May his soul rest in peace! ameen
ReplyDeleteInallah wa Inallah-e-rajoun
ReplyDeleteانا للہ و انا الیہ راجعون
ReplyDeletewhat?? you mean salman, ayesha ka bhai?
ReplyDeleteoh my God.
انا للہ و انا الیہ راجعون
who told you?
ReplyDeleteانا للہ و انا الیہ راجعون
ReplyDeleteاللہ اس پر اور اس کے گھر والوں پر اپنی رحمت نازل کرے
انا للہ و انا الیہ راجعون
ReplyDeleteسلمان کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ ان کے گناہ معاف کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
ReplyDeleteجی ہاں قدیر بھائی ۔۔ عائیشہ کے بھائی سلمان ۔۔ بہت دنوں سے وہ بہت بیمار بھی تھے اور ہاسپٹل میں زیر علاج تھے ۔۔
ReplyDeleteانا للہ و انا الیہ راجعون
ReplyDeleteخدا انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اور ان کے جواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
بہت دکھ ہوا سلمان کے جانے کا ۔ لیکن ہونی کو کوئی نہیں ٹال سکتا ۔۔ اللہ پاک سلمان کو جنت الفردوس میں بلند مقام اور اسکے گھروالوں کو صبر عطا فرمائےآمین
ReplyDelete