Sunday, December 5

KL

 

 

مجھے اس بات کا زرا احساس نہیں تھا کہ کبھی ایسا بھی ہوگا کہ میں دو دو میہنے بعد اپنے بلاگ کو اپڈیٹ کروگا اور وہ بھی ایسے جیسے کہ احسان کر رہا ہوں !

خود کو جتنا آسان سمجھتا تھا ، حالات کو بھی اتنا ہی آسان سمجھ کر ایزی لیتا ہوتا تھا ۔۔ پر باس یہ دنیا واقعی بڑی زبردست ہے

ملیشیا آنے سے پہلے ارادہ کیا تھا کہ پہنچتے ساتھ ہی بلاگ لکھونگا اور حالات و سکنات سے اپنے عزیز و قارب ، دوست احباب سب کو آگاہ کروگا ، پھر حالات کی چکی میں کچھ ایسا گھوما کہ سارا وقت بس کم کمیری والے پاو ( چکر ) اتارنے میں گزرتا رہا

تقریباّ بیس دن عجب دھوکے فریب اور ان جانے تھرلز کے ساتھ باری باری دست و گریباں ہوتے گزرے پھر جو زرا سمبھلا تو سوچا ۔۔ کہ کیا بلاگ کرنا ہے ریحان صاب ! ۔۔ بڑے زبردست حالات گزرے ہے نا آپ پر جو بلاگ کرنے ہے !

اب نا تو یہاں پر پاکستانی چینلز اس طرح دیکھنے کو میسر ہیں جیسے کے اپنے ڈیرے پر تھے کہ یہاں بری خبر سنی اور وہاں اس پر لکھنا شروع کر دیا ، البتا یہاں پاکستانی ضرور ہیں ، جن سب نے بڑا زبردست ترقی کرنے کا ایک سبق سکھایا ۔۔ جس کے بارے میں لکھوگا پھر ، زرا غصہ آلانے دیں ۔

خیر لکھنے میں کچھ والا تھا اور لکھ کچھ ریا ہوں

کوئی مجھے بھگوڑا کہے ، سٹگلر یا اوپرچیونسٹ کہے ، جو بھی کہے ، اب کسی بھی کیٹیگری میں ڈال دے ۔ پاکستان چھوڑ یہاں چلے آئے ہیں ۔۔ ملیشیا ۔۔ جہاں آکر ایک بات کا تو زبردست احسال ہوا ہے کہ اپہنا دیس ترقی کیوں نہیں کر رہا ! ۔۔ یہ اپنا پاکستانی میڈیا بھی کیا چول چول ڈیبیٹی پروگرام منعقد کرتا رہتا ہے ، جہاں بحث ہوتئ ہے کہ پاکستان کیوں ترقی نہیں کر رہا ۔۔ مفت میں ٹائیم برباد

طوفان یہاں ، آندھی یہاں ۔۔ جزیرے نما ایک علاقہ ، جنگل بیاباں چاروں طرف ، پر مجال ہے کہ کبھی دو منٹ کے لیے بجلی گئی ہو ۔۔ اب بڑا کچھ لکھنے کو ہے اس جہاں کے بارے کیں جو ایک تحریر میں جان بھوج کر لکھنا نہیں چاہتا

تھوڑا سا اپ سیٹ ہوں سو اس اب ڈیٹ کو جلدی ختم کروگا

جب یہاں پہنچا تھا تو زیادہ کچھ سمجھ میں نہیں آتا تھا ۔۔ اب جو زرا سمبھلا ہوں تو ایک بات تو بہت سمجھ میں آتی ہے ۔۔ آپ سب احباب میں سے گر کسی کا یہاں آنے کا ارادہ بنے تو مہربانی کر کے مجھے ضرور بتائیگا ۔۔ کیونکہ پھر آپ جس کسی کے بھی ریکومنڈیشن پر کوالا لمپور ، عرف کے ایل آئے ہو ۔۔ وہ کے ایل آئی اے لینے آئے نا آئے ۔۔ میں ضرور آوگا ۔۔

اپنے کو تو یہاں سیر کا بہانا چاہیے :)   ۔

12 comments:

  1. چلو جی اچھا ہوا۔۔۔کوئی تین ماہ بعد آپکی ایک نئی تحریر دیکھنے کو ملی۔ ملیشیا کے بارے میں آپکی معلوماتی تحاریر کا انتظار رہے گا۔ سیر کرنے کے نقطہ نگاہ سے۔
    سنا ہے وہاں بارشیں بہت ہوتی ہیں۔ ایسا ہی ہے؟

    ReplyDelete
  2. Men in KL pakistani like garbag hope u r not over stay there n not making country name more dark.. Long time i never visit there twice got snached mobile by pakistani i am happy n safe in singapore

    ReplyDelete
  3. احمد بھائی بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ۔۔ ابھی کوشش کروگا آپ کا آنا ہر دوسرے تیسرے دن برقرار رہے ،

    بلکل بارش تو یہاں ایسے ہوتی ہے جیسے وہ کہتے ہے نا ۔۔ رینگ کیٹس اینڈ ڈاگس ، ویسے

    ReplyDelete
  4. اینونمس صاب ۔۔ چھاگئے ہو آپ بھی بس ۔۔ آپ نے موبائیل گوایا ۔۔ اچھا ہوا میں کوئی مہنگا سا سیل یہاں لایا نہیں ورنا میری کتاب تو مسا مسا بچی ہے اس کا افسوس ہی رہتا ۔۔ اگلی بار کوشش کیجئےگا اپنا نام بتا کر تبصرہ کریں

    ReplyDelete
  5. شکر ہے کہ ساڑھے تين ماہ بعد مجھے ڈرانے والا بڑے بوٹوں والا خرگوش تو نظر آيا اور اس دوران دنيا بدل گئی آپ کی اور ميری بھی ۔ اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے نئی زندگی اور آپ کو نئی جگہ عطا کی ۔ سمجھ نہ آئے تو ميری 26 اکتوبر کی تحرير ديکھ ليجئے
    آپ نے بے نام شخص کے تبصرہ کا جو جواب لکھا ہےاس سے کچھ محسوس ہوا کہ مليشيا ميں چورياں بہت ہوتی ہيں

    ReplyDelete
  6. Wel i am tariq basically pakistani but settelled in singapore, please donot mind but i felt we as a nation not welcome illegal immigrant in any country it is destroying future of geniune people,, i hope u visit sg some day can drop me email if u want tm_45@hotmail.com
    About mob i m apple mannic so iphone but never mind i still using it so its ok, but i like malaka n sabba areas

    ReplyDelete
  7. http://cosbt-tm.blogspot.com/
    I want check with u how to add my blog in urdu bloggers for iphone

    ReplyDelete
  8. خدا آپکو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب کرے ۔ آمین

    ReplyDelete
  9. Hi bro not c u any more is everything alright!!! Merry chrismas

    ReplyDelete
  10. Hello brother not see you again hope you are safe and sound there, i just want to share anybody want to travel in any place you must do study about area not like that brother explore after arrived its not safe can say dangerious..
    God bless

    ReplyDelete
  11. مسلمانو !٠
    مُسلم سے مومن بنو٠
    اسلام سے نجات کی ضرورت ٠
    دیکھو بلاگ - - - ٠
    امّی کا دیوان
    قران حرفِ غلط

    ReplyDelete