Wednesday, July 21

تنہا دل ۔۔ رویا رے


..

لیلا مجنوں ، ہیر رانجھا یہ سب موٹیویٹ کرنے والی کہانیاں سی لگتی ہیں ۔۔ دعا ہے ، کسی پر ایسا وقت نا ہی آئے کہ کسی کو کسی کی قبر کھودنی پڑے ۔۔

پر گر آپ پر ایسا ملا جلا سا وقت آئے تو کیا آپ اٍس ہیرو جیسا ہی  ری ایکٹ کرو گے ؟ (ہیرو کا زکر کر رہا ہوں تو مرد حضرات سے ہی مخاطب ہوں )

خود سے یہ سوال کیا تو جواب بہت سیدھا سا مل گیا

وقت کچھ ایسا بھی آنا تھا شاید جو یوں ویڈیو پوسٹ کرتا ، بونگی مارنے کو اور کچھ ملا ہی  نہیں  ۔
 

 

 

4 comments:

  1. رويا کيا ؟ وہ تو ميں نے ديکھا نہيں کيونکہ مجھہے نہ رولانا اچھا لگتا ہے نہ رونا البتہ ليلٰی مجنوں ۔ سسی پنوں ۔ ہير رانجھا ۔ سوہنی مہينوال ۔ مرزا صاحباں ۔ شيريں فرہاد وغيرہ ميں حقيقت زيادہ سے زيادہ اتنی ہے کہ اس نام کے لوگ شايد تھے باقی سب کہانياں بنائی گئی ہيں اپنے دل کو خوش کرنے کے لئے

    ReplyDelete
  2. وہی تو اجمل سر

    نا رونا اچھی عادت ہے نا رلانا ، مگر پھر بھی کچھ لوگ روتے بھی ہیں رلاتے بھی ہیں

    اور کبھی تو کہی دل بہلانے کے لیے کہانیاں بنتی ہے ۔۔ تو کبھی جھلسانے کو بریکنگ نیوزس اور فاکس نیوز جیسے سٹیٹسٹکس

    ReplyDelete
  3. اردو بلاگستان میں زندہ رہنے کے لئے تبصرے کرنا اور ہفتہ میں تین بلاگ لکھنا ضروری ہے۔ اس لئے آب بھی بلکل ٹھیک جارہے ہیں۔ ویسے بڑوں والی کہانیاں آپ خود لکھ دیں۔ ہاں جب وقت آئے گا تو پتہ چلے گا کہ یہ ہیرو کیسے ریکٹ کرتا ہے، فلحال تو اس پر بچبن کی بہاریں ہیں اسے عشق و معشوقی سے کیا لینا دینا۔ آپ اپنی بتائیں کیا آپ پر ایسا وقت آیا۔

    ReplyDelete
  4. کاشف بھائی

    زندہ رہنے کے لیے سب سے زیادہ ضروری تو پہلے زندہ رہنے کی چاہ ہوتی ہے ۔۔ سو چاہت ابھی زندہ ہے سو بلاگ بھی رہے گا

    کچھ لوگ ہے جو یہاں بنا کسی وجاہ کے قبریں کھودتیں پھرتے ہیں ۔۔ کچھ ٹونے شونے کرنے کی غرض سے قبرستان کا رخ کرتے ہیں ، تو کچھ طالب علم ڈاکٹری پریکٹرس کی غرض سے قبریں کھودتے پھرتے ہیں ۔۔ کہ پریکٹس کے لیے مردہ جسم حاصل ہو

    سچی زندگی میں کہا کوئی ہیرو اور ولن ہوتا ہے ! ! ۔۔ سچی زندگی میں تو سب ہی اپنے آپ میں اپنے زمیر کو سمجھائے اچھے ہیرو بنے ہوتے ہیں ۔۔ چاہیں وہ قبر کسی بھی غرض سے کھود رہے ہوں

    اپنا بتاو تو بڑوں والی کہانیاں تو پڑھنے کے لیے تو پہلے بڑا ہونا پڑتا ہے ۔۔ ہم ٹھرے عمرو عیار پڑھنے سمجھنے والے ، اور وقت ۔۔ دوست کہتے ہیں ۔۔ “ ریا وقت او نئی تے رہنا اے وی نئی “

    ReplyDelete