Tuesday, December 22

کیا بلاگ کریں کیا نا کریں ۔۔

.

..

جی کبھی سوچتا ہو تو لگتا ہے بلاگ کرنے کو کچھ نہیں ۔۔ پر پھر پتا چلتا ہے ارے اتنا کچھ تو پہلے کبھی تھا نہیں ۔۔ ایک تو میں فل ٹائیم کا ویلا انسان اوپر سے سوچ کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ۔۔

.
.

یہ ٹویٹر اچھا ہے ۔۔ پل پل کی بلاگ پوسٹ وہاں کرنے کو ملتی ہے اور حالات پر ہلکا پھلکا تاثر وہاں لکھے دیتا ہو ۔۔ سوشل ویب کی اڈیکشن تو نہیں پر اس سے بچا بھی نہیں ہو ۔

تو ابھی کیا بلاگ کروں یہ سوچ رہا تھا تو ٹویٹر پر یہ ایک ویڈیو ملی مجھے ۔۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کچھ حد تک تو میں بہت ہستا رہا پھر سوچتا رہا اور پھر ہستا رہا ۔۔ پھر تھک کر سوچا کہ ان صاحب کی جگاہ پر اگر میں ہوتا ۔۔ تو امی ابو مجھے بہت ڈانٹ تے ۔

دوست احباب کہتے ہیں یہ میڈیا زمادار ہے ۔۔ نا یہ ہوتا اتنا آزاد نا ہی اتنی پریشانیاں ہوتیں ۔۔ ٹھیک ہی کہتے ہونگے پر میرے لیے تو یہ ایک میڈیا ہی ہے کہ میں اندازہ لگا سکتا ہو کہ کون کہاں ہے ۔

2 comments:

  1. السلام علیکم ورحمۃ وبرکتہ،
    یارواقعی یہ لوگ اصل میں قوم کے دشمن ہے ناں کے خادم جوکہ خودکہتےہیں کہں کہ کرپشن کرناہماراحق ہے۔ماشاء اللہ

    والسلام
    جاویداقبال

    ReplyDelete
  2. جی جاوید بھائی بلکل درست ۔۔

    اب یہ ہماری زماداری بنتی ہے کہ ہم اپنے عوامی محکمات و ادارے ۔۔ ایسے لوگوں کے زماداری پر دیں جو تھوڑی بہت تو کم سے کم غیرت رکھتے ہوں

    ReplyDelete