Tuesday, September 8

کیا ٹائیم ٹریول یعنی وقت میں سفر ممکن ہے ؟

.

..

بہت سی تھیوریز ہے ۔۔ بہت سی باتیں ہیں ۔۔ کچھ بھی ہو ۔۔ فل حال تو ایک معمولی انسانی سوچ ہیومن پرسیپشن معنی رکھتا ہے ۔

اور وہ ہیومن پیرسیپشن ہم سے یہ کہتا ہے کہ ۔۔ نہیں ۔۔ وقت ہے یا کوئی بس ہے جس میں سفر ممکن ہو ۔۔ فضول بات ۔۔ پہلے یہ تو ثابت کرو وقت ہے کیا پھر اس میں سفر کرنے کی بات کرینگے ۔

ٹینکالوجی کو لیکر ماضی میں ہم سمجھدار انسانوں کا ایک اپنا الک پرسیپشن تھا ۔۔

جیسے

..

"Heavier-than-air flying machines are impossible." (Lord Kelvin, president, Royal Society, 1895)

لارڈ صاحب کے مطابق بال سے بھاری شے کا ہوا میں اڑنا ممکن ہی نہیں ۔۔ میں بھی ہوتا تب تو تقریباّ ایسا ہی کوئی جواب دیتا ۔۔ بلکہ سوال پوچھنے والے کو چائے شائے پلا کر روانا کرتا ۔

..

There is no reason for any individual to have a computer in their home." (Ken Olsen, president, chairman and founder of Digital Equipment Corp., 1977)

اٍن صاحب کے مطابق جو اّس وقت کے آئی ٹی پروفشنل ہیں ۔۔ کہتے ہیں ۔۔ کمپیوٹر کا گھر گھر موجود ہونے کا کوئی جواز

ہانجی بلکل سن ٧٧ میں لوگوں کے پاس گھر ہی کہا تھا ایسا کہ جس میں پھر گھر سے بڑا کمپیوٹر رکھیں ۔

..

Who the hell wants to hear actors talk?" (Harry M. Warner, Warner Brothers, 1927)

میوزک ۔۔ ٹیلی ویزن ۔۔ ایف ایم ۔۔ آواز کہا کہا جادو دکھا رہی ہے ۔۔ مگر ۔۔ یہ بات جو کہی وہ وارنر بھائی نے کہی ۔۔ کوئی معمولی بات تو نہیں ہوسکتی ۔

..

خیر ان سب تاریخی جملات کو بلاگ کرنے سے ثابت کیا ہوا ؟ ۔۔۔یہی کہ وقت میں سفر ممکن نہیں اور پہلے وقت کو جانیں کہ یہ ہے کیا کوئی 72 سیٹر بس ہے کوئی جس میں سفر کریں ۔

بلاگ تحریر میں شامل تاریخی جملات ۔۔ گوگل پر ٹائیم ٹریول کی سرچ کے دوران حاصل ہوئے ۔

4 comments:

  1. میں بچپن میں جانا چاہتا ہوں کچھ کرو

    ReplyDelete
  2. کامی بھائی یہ تو بہت آسان ہیں ۔۔ بچوں کے ساتھ بچے ہو جائے

    ReplyDelete
  3. یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ ٹائم ٹریول ممکن ہے یا کہ نہیں۔
    ویسے آپ نے ٹائم ٹریول کی تعریف نہیں کی کہ یہ کس بلا کا نام ہے۔

    ReplyDelete
  4. اسلام و علیکم سعد بھائی

    ٹائیم ٹریول کی تعریف بتانا ضروری نہیں سمجھا کہ پھر پڑھنے والے کافی سمجھدار ہیں ۔۔ اور آج کل تو گوگل سرچ کا زمانا ہے ۔۔ سب کچھ تک کی تعریف بھی گوگل ہوئی ہوتی ہے ۔۔ یہاں تک کہ ۔۔ وکی پیڈیا کے حوالے دے دے کر آج کل لوگ اپنی اپنی رائے قائم کرتے ہیں ۔

    ایک وقت تھا کہ رسالے پڑھے جاتے تھے ۔۔ کہانیاں و کتابیں لائبریری سے ادھار پڑھنے کے لیے لائی جاتی تھی ۔۔۔۔ کتابی زندگی پورانی ہوی ۔۔ کتاب الماریوں تک محدود ہوگئی ۔۔ اور اپگریڈ ہو کر فیس بک بنا دی گئی ۔۔۔ یہی ہے ٹائم ٹریول ۔۔ ٹائیم ٹویرل کرتا کرتا کہاں سے کہاں آگیا ۔

    ReplyDelete