Tuesday, September 1

ہفتہ بلاگسستان ۔۔ اومٍک ورڈپریس تھیم

.

یوم ٹیکنالوجی کے لیے ۔۔ اومٍک ورڈپریس تھیم کو اردو لوکلائیز کیا ہے ۔

.

http://i29.tinypic.com/161mavt.jpg

تھیم کے امیج فولڈر سے بینر اور پروفائل امیج کو موڈفائی کیا جاسکتا ہے ۔ پروفائیل ڈیٹیل کو sidebar.php سے مدون کیا جاسکتا ہے ۔

کمنٹ باکس میں اردو کلیدی تختہ شامل ہے مزید انگریزی تبصرات بھی شامل کیے جا سکتے ہیں ۔

تھیم کو ڈائنلوڈ کریں ۔

8 comments:

  1. Yaar is Blogspot kai comment box sai mujha sakht nafrat hai. Kiya he acha hu agar an saab urdu thems ko wordpress.pk key theme box main daal diya jay . Confus Kami

    ReplyDelete
  2. Mere blog key theme box mai sirf do themes hai aik mere default dusre wordpress.pk Ki main Blog bananey waley theme pata nahi kiya wajah hai themes mere blog sa ku naraz ho gai hai . Confus Kami

    ReplyDelete
  3. Aap ki theme Bohat Khubsurat Aur Simpal Hai magar main is ko Adapt nahi kar sakta . Confus Kami

    ReplyDelete
  4. اسلام و علیکم کامران بھائی

    ورڈپریس ایک سافٹوئیر ہے جس میں اپنے اپنے پسند کی تھیمز کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے ۔۔ مگر تب جب وہ ورڈپریس آپ نے خود انسٹال کیا ہو ۔۔ جہاں تک میرا جائزہ ہے ۔۔ ورڈپریس پی کے اور ٹیک میں کسٹم تھیمز کی سپورٹ شامل نہیں ۔

    آپ جب اپنا پرسنل بلاگ ورڈپریس پر کسٹم دومین پر بنائیں تو کوئی بھی فری تھیم پسند کر کے آپ مجھے معوقع دیجئے گا میں اس تھیم کو لوکیلائیز کر دوگا کیونکہ یہ والی تھیم تو آپ آڈاپ نہیں کر سکتے ۔

    ReplyDelete
  5. ager app ko ietraz na ho to yah theme www.wordpress.pk main shamil kar loon?

    ReplyDelete
  6. بلکل ضرور شامل کرلیں بھائی ۔۔ اعتراض کیوں ہو گا ! ۔۔ اردو لوکلائیز ہے اردو بلاگرز سے کوئی اٍس کو استعمال کرے گا تو اچھا لگے گا

    ReplyDelete
  7. السلام علیکم
    تھیم کے لیے شکریہ۔
    لیکن اس تھیم میں آپ نے سی ایس ایس پر کام نہیں کیا۔ مثلاً ڈائریکشن اور فونٹس جوں کے توں ہیں۔ اردو پیڈ بہر حال کام کررہا ہے۔
    شکریہ

    ReplyDelete