Thursday, May 14

دیہاتی

سادگی ۔۔ بھولاپن اور دیانت داری اپنے عروج پر

واقعئ میں گاوں والے بڑے بھولے بھالے ہوتے ۔۔ چالاکیوں مکاریوں سے بہت دور ۔۔ یہ ؤیڈیو سین ان چند سینز میں سے ایک ہے جن کو جب بھی دیکھا تو دل کھول کر آنسو آنے تک ہنسا ۔

دیہات میں رہتے ہوے وقت چاہے بوریت میں گزرے ۔۔ پر لوگ بور نہیں ہیں ۔۔ میں بھی تقریبا آدھا دیہاتی ہو ۔ پر ایسا بھولا پن ۔۔ کہی نہیں مجھ میں ۔ پر بے وقوف ہوں ، انکل اجمل ۔۔ آئی ایم سوری

4 comments:

  1. ہم دیہاتیوں کی سادگی کو بیوقوفی کیوں بتاتے ہیں؟؟؟
    جیسے یہ کلپ ہر گز دیہاتی بن کو ظاہر نہیں کرتا!

    ReplyDelete
  2. نہیں شعیب سر آپ صحیح کہتے ہو ۔۔ پر میں نے بھولاپن ۔۔ معصومیت ۔۔ ایسا بتانا چاہا ہے ۔۔ دیہاتی ہیں معصوم ۔۔ ہم چالاک شہیریوں جیسے تو نہیں ہے نا

    ReplyDelete
  3. ہا ہا ہا
    یہ پوری فلم ہی بہت زبردست ہے۔

    ReplyDelete
  4. ارے ہاں فیصل آپ نے ٹھیک کہا

    چلیں کوئی تو ہنسا

    ReplyDelete