Wednesday, March 18

Urdu Computing ( Urdu Video Tutorial )

جن کے کمپیوٹر میں اردو لکھنے اور پڑھنے کی اضافی سہولت موجود نہیں ۔

مختلف بلاگز اور ویب سائیٹس پر درج زیل تین اردو فانٹس استعمال کیے جاتے ہیں ۔

اردو ویب نسخ

نفیس ویب نسخ

علوی نستعلیق

زیادہ نہیں ۔۔ بس ایک دو تین ۔۔ اور آپ کا کمپیوٹر اردو کے لیے تیار

١- اردو پیکج ڈائنلوڈ کریں ۔۔

٢ - پیکج میں موجود فانٹس کو انسٹال کریں ۔۔

٣ - تفصیل رہنمائی کے لیے ، اردو کمپیوٹنگ کا مختصر سا اردو ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں ۔۔

اردو لکھنے میں وہنمائی کے لیے ۔ اردو کمپیوٹنگ کا دوسرا وڈیو ٹیوٹریل دیکھیں

نوٹ : انٹیرنیٹ پی بہت سے اردو فانٹس موجود ہیں پر زیادہ تر بلاگرز اور اردو سائیٹس جو فونٹ استعمال کرتے ہیں ان میں نمایا یہ تین فونٹ ہیں ۔۔ ۔ آپ اردو کے فونٹ کو آفس میں یا کسی بھی ٹیکسٹ پراسیسنگ سافٹویر میں ایڈیٹ کر سکتے ہیں ۔۔ آنے ولے دنوں میں مزید ویڈیو ٹیوٹریل بھی جاری کرو گا جن میں کمپیوٹنگ کے مختلف شعبہ جات کو کور کرو گا -

2 comments: