tag:blogger.com,1999:blog-18626349.post363247539135832730..comments2023-08-28T12:46:25.365+05:00Comments on ریحان کا بلاگ: ایویREHANhttp://www.blogger.com/profile/04594724718521886785noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-18626349.post-31864692552877692582009-05-23T06:25:42.977+06:002009-05-23T06:25:42.977+06:00ڈفر ہم سب سے سیکھ رہے ہیں آپ سے بھی ۔۔ آپ کی تحاری...ڈفر ہم سب سے سیکھ رہے ہیں آپ سے بھی ۔۔ آپ کی تحاریر میں جو اثر ہوتا ہے ہماریوں میں کہاREHANhttps://www.blogger.com/profile/04594724718521886785noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-18626349.post-20938982515183018242009-05-22T22:22:17.048+06:002009-05-22T22:22:17.048+06:00مرزا صاحب آپ کی یہ عادت بہت اچھی ہے
اور جاوید صاھ...مرزا صاحب آپ کی یہ عادت بہت اچھی ہے
اور جاوید صاھب کی کہاوت بھی
لیکن اجمل انکل کے بتائے الفاظ ہضم نہیں ہو رہے
:dDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-18626349.post-65216588315522799382009-05-15T00:18:00.000+06:002009-05-15T00:18:00.000+06:00انکل کمنٹ کا بہت شکریہ ۔۔ اور مجھے بہت خوشی ہے کہ ...انکل کمنٹ کا بہت شکریہ ۔۔ اور مجھے بہت خوشی ہے کہ اردو کے نوے نوے الفاظ سیکھنے کو مل رہے ہیں آپ سے ہمیشہ کو سیکھنے کو ملتا ہے ۔۔ آپ ایسے ہی لکھتے رہیںREHANhttps://www.blogger.com/profile/04594724718521886785noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-18626349.post-6579471859240941512009-05-13T10:28:00.000+06:002009-05-13T10:28:00.000+06:00میں نے ملک کے ایک بہت بڑے اور بہت اہم ادارے کی ملا...میں نے ملک کے ایک بہت بڑے اور بہت اہم ادارے کی ملازمت اس کے ڈیزائین آفس سے شروع کی تھی ۔ ہمارے ڈیزائین آفس کی ہر ڈرائینگ شیٹ پر لکھا ہوتا تھا
If in doubt, ask
شک ہو تو پوچھیئے

میں نے کچھ الفاظ انگریزی میں لکھ دیئے کہ بہر سے قاری ان کی اُردو نہیں سمجھ پائیں گے ۔ جو یہ ہے
ڈیزائین آفس ہوتا ہے مکتب تخطیط یا مکتب نموذج
ڈرائنگ شیٹ ہوتا ہے قرطاس الرسمافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-18626349.post-50149231296507561272009-05-13T06:16:00.000+06:002009-05-13T06:16:00.000+06:00بہت صحیح کہا آپ نے ۔۔ سچ میں آپ نے خوش کر دیا کافی...بہت صحیح کہا آپ نے ۔۔ سچ میں آپ نے خوش کر دیا کافی اداس تھاREHANhttps://www.blogger.com/profile/04594724718521886785noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-18626349.post-91487186957648840312009-05-13T06:04:00.000+06:002009-05-13T06:04:00.000+06:00انسان ساری زندگی سیکھتا ہے۔ اور کسی بات کا پتہ نہ ...انسان ساری زندگی سیکھتا ہے۔ اور کسی بات کا پتہ نہ ہونے پہ پوچھ لینے میں کوئی حرج نہیں۔ ہسپانوی زبان میں ایک کہاوت ہے۔ جس کے معانی کچھ یوں بنتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ پانچ منٹ کے لئیے لا علم بننے والے ساری عمر کے بے وقوفوں سے بہتر ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ یعنی کسی سے کوئی بات پوچھی جائے جو اسکے نزدیک کتنی ہی سادہ سی ہی بات کیوں نہ ہو ۔ زیادہ سے زیادہ وہ یہی سوچے گا عجیب لا علم آدمی ہےکہ یہ تو سادہ سی بات بھی نہیں جانتاجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/gully_urdu.htmnoreply@blogger.com